: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
شمس آ باد 16 جنوری ( اعتما د نیو ز) شمس آ باد انٹر نیشنل ایر پو ر ٹ پر کسٹمس کے حکا م نے ایک شخص کو پکڑ کر ا س کے پا س سے سو نا بر آ مد کر لیا‘ جسے اس نے مائیکر و واوون میں رکھ کر منتقل کیا تھا ۔ حکا م کے مطا بق چینا ئی
سے تعلق رکھنے والا شبیر نا می شخص کو لا لمپو ر سے بذ ریہ فلا ئٹ حید ر آ باد پہنچا ۔ حکا م نے شبہ کی بنا ء پر اس کے سا ما ن کی تلا شی لی تو چھو ٹے سے ما ئیکر و واوون میں دیڑ ھ کیلو و زنی سو نے کے تکڑے بر آ مد ہو ئے ۔ ایر پو رٹ حکا م نے مزید کا روا ئی کے لئے پو لیس حکا م کے حوالے کر دیا ۔